صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
138. اثنتان في الناس هما بهم كفر: الطعن في الأنساب والنياحة ....
لوگوں میں دو خصلتیں ایسی ہیں جو ان میں کفر ....
حدیث نمبر: 138
«اثنتان في الناس هما بهم كفر: الطعن في الأنساب والنياحة على الميت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں دو خصلتیں ایسی ہیں جو ان میں کفر کے مترادف ہیں: کسی کے نسب میں طعنہ زنی کرنا اور میت پر نوحہ (بین) کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 138]
”لوگوں میں دو خصلتیں ایسی ہیں جو ان میں کفر کے مترادف ہیں: کسی کے نسب میں طعنہ زنی کرنا اور میت پر نوحہ (بین) کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 138]
تخریج الحدیث: «صحيح ... [حم, م] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 377 مختصر مسلم55.»
قال الشيخ الألباني: صحيح