صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. اثنتان يكرههما ابن آدم: يكره الموت والموت خير له من ....
دو چیزیں ایسی ہیں جنہیں ابن آدم ناپسند کرتا ہے: ....
حدیث نمبر: 139
«اثنتان يكرههما ابن آدم: يكره الموت والموت خير له من الفتنة, ويكره قلة المال وقلة المال أقل للحساب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو چیزیں ایسی ہیں جنہیں ابن آدم ناپسند کرتا ہے: ایک وہ موت کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ موت اس کے لیے فتنے سے بہتر ہے، اور دوسرا وہ مال کی کمی کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ مال کی کمی حساب کو آسان کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 139]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ص, حم] عن محمود بن لبيد. الصحيحة 813.»
قال الشيخ الألباني: صحيح