صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
145. اجتنبوا الكبائر السبع: الشرك بالله وقتل النفس والفرار من الزحف ....
سات کبیرہ گناہوں سے بچو: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، ....
حدیث نمبر: 145
«اجتنبوا الكبائر السبع: الشرك بالله وقتل النفس والفرار من الزحف وأكل مال اليتيم وأكل الربا وقذف المحصنة والتعرب بعد الهجرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سات کبیرہ گناہوں سے بچو: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، ناحق قتل کرنا، میدانِ جنگ سے بھاگنا، یتیم کا مال کھانا، سود کھانا، پاک دامن عورت پر تہمت لگانا، اور ہجرت کے بعد دوبارہ دیہاتی بن جانا (یعنی دین اور جماعت سے کٹ کر جہالت کی طرف لوٹ جانا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 145]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن سهل بن أبي حثمة. مجمع الزوائد 1/103.»
قال الشيخ الألباني: حسن