صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
146. اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا
کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی ....
حدیث نمبر: 146
«اجتنبوا الكبائر وسددوا وأبشروا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی اختیار کرو) اور خوشخبری قبول کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 146]
”کبیرہ گناہوں سے بچو، درست راستے پر رہو (میانہ روی اختیار کرو) اور خوشخبری قبول کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَجْ/حدیث: 146]
تخریج الحدیث: «حسن ... [ابن جرير] عن قتادة مرسلا. الصحيحة 885: حم عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: حسن