صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
873. أرأيتكم ليلتكم هذه؟ فإن على رأس مئة سنة منها لا ....
کیا تم اپنی اس رات کو دیکھ رہے ہو؟ پس ....
حدیث نمبر: 871
«أرأيتكم ليلتكم هذه؟ فإن على رأس مئة سنة منها لا يبقى من هو على ظهر الأرض أحدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اپنی اس رات کو دیکھ رہے ہو؟ پس آج کی رات سے سو سال مکمل ہونے پر روئے زمین پر موجود لوگوں میں سے کوئی ایک بھی زندہ نہیں بچے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 871]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح