صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
874. أربى الربا شتم الأعراض................. ...
سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں ....
حدیث نمبر: 872
«أربى الربا شتم الأعراض....................»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں کو اچھالنا (ان پر زبان درازی کرنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 872]
”سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں کو اچھالنا (ان پر زبان درازی کرنا) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 872]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب هب] عن عمرو بن عثمان مرسلا. الصحيحة 1433: الهيثم بن كليب – سعيد بن زيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح