صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
880. أربعة دنانير: دينار أعطيته مسكينا ودينار أعطيته في رقبة ودينار ....
(خرچ کیے جانے والے) چار (طرح کے) دینار ہیں: ایک ....
حدیث نمبر: 878
«أربعة دنانير: دينار أعطيته مسكينا ودينار أعطيته في رقبة ودينار أنفقته في سبيل الله ودينار أنفقته على أهلك أفضلها الذي أنفقته على أهلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(خرچ کیے جانے والے) چار (طرح کے) دینار ہیں: ایک وہ دینار جو تم نے کسی مسکین کو دیا، ایک وہ دینار جو تم نے کسی غلام کو آزاد کرانے میں خرچ کیا، ایک وہ دینار جو تم نے اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) خرچ کیا، اور ایک وہ دینار جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا۔ ان سب میں سے افضل (اور زیادہ ثواب والا) وہ دینار ہے جو تم نے اپنے گھر والوں پر خرچ کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 878]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد] عن أبي هريرة. صحيح مسلم 3/78.»
قال الشيخ الألباني: صحيح