صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
881. أربعة من الدواب لا يقتلن: النملة والنحلة والهدهد والصرد
جانوروں (اور پرندوں) میں سے چار کو قتل نہ کیا ....
حدیث نمبر: 879
«أربعة من الدواب لا يقتلن: النملة والنحلة والهدهد والصرد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جانوروں (اور پرندوں) میں سے چار کو قتل نہ کیا جائے (کیونکہ ان کا مارنا منع ہے): چیونٹی، شہد کی مکھی، ہدہد اور صرد (ایک قسم کا شکاری پرندہ)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 879]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن ابن عباس. الإرواء 2490.»
قال الشيخ الألباني: صحيح