صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
884. أربع ركعات قبل الظهر يعدلن بصلاة السحر
ظہر سے پہلے چار رکعتیں (ثواب میں) سحری کے وقت ....
حدیث نمبر: 882
«أربع ركعات قبل الظهر يعدلن بصلاة السحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر سے پہلے چار رکعتیں (ثواب میں) سحری کے وقت کی نماز (تہجد) کے برابر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 882]
”ظہر سے پہلے چار رکعتیں (ثواب میں) سحری کے وقت کی نماز (تہجد) کے برابر ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 882]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ش] عن أبي صالح مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: حسن