صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
885. أربع في أمتي من أمر الجاهلية لا يتركوهن: الفخر في ....
میری امت میں جاہلیت کے چار کام ایسے ہیں جنہیں ....
حدیث نمبر: 883
«أربع في أمتي من أمر الجاهلية لا يتركوهن: الفخر في الأحساب والطعن في الأنساب والاستسقاء بالنجوم والنياحة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں جاہلیت کے چار کام ایسے ہیں جنہیں لوگ نہیں چھوڑیں گے: حسب و نسب پر فخر کرنا، دوسروں کے نسب پر طعنہ زنی کرنا، ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنا اور (میت پر) نوحہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 883]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي مالك الأشعري. الصحيحة 734، أحكام الجنائز ص27: هق، مختصر مسلم 463.»
قال الشيخ الألباني: صحيح