صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
905. ارفعوا عن بطن عرنة وارفعوا عن بطن محسر
وادی عرنہ کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور ....
حدیث نمبر: 903
«ارفعوا عن بطن عرنة وارفعوا عن بطن محسر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وادی عرنہ کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور وادی محسر کے نشیبی حصے سے بھی ہٹ کر رہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 903]
”وادی عرنہ کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور وادی محسر کے نشیبی حصے سے بھی ہٹ کر رہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 903]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هق] عن ابن عباس. الصحيحة 1534: ابن خزيمة، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح