صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
906. ارفعوا عن بطن محسر وعليكم بمثل حصا الخذف
وادی محسر کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور ....
حدیث نمبر: 904
«ارفعوا عن بطن محسر وعليكم بمثل حصا الخذف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وادی محسر کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریاں استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 904]
”وادی محسر کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریاں استعمال کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 904]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هق] عن ابن عباس. الصحيحة 1534: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح