صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
907. أرقاءكم أرقاءكم فأطعموهم مما تأكلون وألبسوهم مما تلبسون وإن جاءوا ....
اپنے ماتحتوں (غلاموں) کا خیال رکھو، اپنے ماتحتوں کا خیال ....
حدیث نمبر: 905
«أرقاءكم أرقاءكم فأطعموهم مما تأكلون وألبسوهم مما تلبسون وإن جاءوا بذنب لا تريدون أن تغفروه فبيعوا عباد الله ولا تعذبوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے ماتحتوں (غلاموں) کا خیال رکھو، اپنے ماتحتوں کا خیال رکھو! انہیں وہی کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو اور وہی پہناؤ جو تم خود پہنتے ہو، اور اگر وہ کوئی ایسا گناہ (یا غلطی) کر بیٹھیں جسے تم معاف نہیں کرنا چاہتے تو اللہ کے ان بندوں کو فروخت کر دو، لیکن انہیں سزائیں (تکلیفیں) نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 905]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ابن سعد] عن زيد بن الخطاب1. الصحيحة 740.»
قال الشيخ الألباني: حسن