صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
909. اركبوا الهدي بالمعروف حتى تجدوا ظهرا
تم قربانی کے جانوروں پر حسبِ ضرورت مناسب طریقے سے ....
حدیث نمبر: 907
«اركبوا الهدي بالمعروف حتى تجدوا ظهرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم قربانی کے جانوروں پر حسبِ ضرورت مناسب طریقے سے سواری کر لیا کرو، یہاں تک کہ تمہیں کوئی دوسری سواری مل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 907]
”تم قربانی کے جانوروں پر حسبِ ضرورت مناسب طریقے سے سواری کر لیا کرو، یہاں تک کہ تمہیں کوئی دوسری سواری مل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 907]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب] عن جابر. مسلم 4/923.»
قال الشيخ الألباني: صحيح