صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
910. اركبوا هذه الدواب سالمة واتدعوها سالمة ولا تتخذوها كراسي لأحاديثكم ....
ان سواری کے جانوروں پر ان کے صحیح سلامت ہونے ....
حدیث نمبر: 908
«اركبوا هذه الدواب سالمة واتدعوها سالمة ولا تتخذوها كراسي لأحاديثكم في الطرق والأسواق فرب مركوبة خير من راكبها وأكثر ذكرا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان سواری کے جانوروں پر ان کے صحیح سلامت ہونے کی حالت میں سواری کیا کرو اور انہیں صحیح سلامت حالت میں ہی چھوڑا کرو، اور راستوں اور بازاروں میں اپنی گفتگو کے دوران انہیں کرسیاں مت بناؤ (یعنی ان پر بیٹھ کر طویل باتیں نہ کیا کرو)، کیونکہ بسا اوقات جس جانور پر سواری کی جا رہی ہوتی ہے وہ اپنے سوار سے بہتر ہوتا ہے اور اس سے زیادہ اللہ کا ذکر کرنے والا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 908]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع طب ك] عن معاذ بن أنس. الصحيحة 21.»
قال الشيخ الألباني: صحيح