صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
983. اسمحوا يسمح لكم
تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، ....
حدیث نمبر: 981
«اسمحوا يسمح لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، تو تمہارے ساتھ بھی درگزر سے کام لیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 981]
”تم (دوسروں کے ساتھ) درگزر (اور نرمی) سے کام لو، تو تمہارے ساتھ بھی درگزر سے کام لیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 981]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عب] عن عطاء مرسلا. الصحيحة 1456: ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح