صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
989. أشبه من رأيت بجبريل دحية الكلبي
میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل ....
حدیث نمبر: 987
«أشبه من رأيت بجبريل دحية الكلبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل (علیہ السلام) کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 987]
”میں نے جن لوگوں کو دیکھا ہے، ان میں جبریل (علیہ السلام) کے سب سے زیادہ مشابہ دحیہ کلبی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَرْ/حدیث: 987]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن ابن شهاب. الصحيحة 1111: حم، م –جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح