صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1017. اصنعوا لآل جعفر طعاما فإنه قد أتاهم ما يشغلهم
جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 1015
«اصنعوا لآل جعفر طعاما فإنه قد أتاهم ما يشغلهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ان پر ایسا غم آ پڑی ہے جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1015]
”جعفر کے گھر والوں کے لیے کھانا تیار کرو، کیونکہ ان پر ایسا غم آ پڑی ہے جس نے انہیں مشغول کر دیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1015]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د ت هـ ك] عن عبد الله بن جعفر. الجنائز.»
قال الشيخ الألباني: حسن