صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1018. اصنعوا ما بدا لكم فما قضى الله تعالى فهو كائن ....
جو تمہارا دل چاہے کرو (یعنی عزل کے حوالے سے)، ....
حدیث نمبر: 1016
«اصنعوا ما بدا لكم فما قضى الله تعالى فهو كائن وليس من كل الماء يكون الولد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو تمہارا دل چاہے کرو (یعنی عزل کے حوالے سے)، مگر جو اللہ تعالیٰ نے مقدر کر دیا ہے وہ ہو کر رہے گا، اور ویسے بھی ہر پانی (نطفے) سے بچہ پیدا نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1016]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن أبي سعيد. الصحيحة 1462: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح