صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1041. اعبد الله لا تشرك به شيئا وأقم الصلاة المكتوبة وأد ....
اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک ....
حدیث نمبر: 1039
"اعبد الله لا تشرك به شيئا وأقم الصلاة المكتوبة وأد الزكاة المفروضة وحج واعتمر وصم رمضان وانظر ما تحب
للناس أن يأتوه إليك فافعله بهم وما تكره أن يأتوه إليك فذرهم منه"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، فرض نماز قائم کرو، فرض زکوٰۃ ادا کرو، حج اور عمرہ کرو، اور رمضان کے روزے رکھو، اور دیکھو جو سلوک تم پسند کرتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں، وہی سلوک تم ان کے ساتھ کرو، اور جس رویے کو تم اپنے لیے ناپسند کرتے ہو، اس سے لوگوں کو بھی محفوظ رکھو (یعنی ان کے ساتھ وہ رویہ اختیار نہ کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1039]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي المنتفق. الصحيحة 1474.»
قال الشيخ الألباني: صحيح