صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1050. اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فيه ....
اپنے دم (جن کلمات سے تم جھاڑ پھونک کرتے ہو) ....
حدیث نمبر: 1048
«اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فيه شرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے دم (جن کلمات سے تم جھاڑ پھونک کرتے ہو) میرے سامنے پیش کرو، دم کرنے میں اس وقت تک کوئی حرج نہیں ہے جب تک ان میں کوئی شرکیہ کلمہ شامل نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1048]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن عوف بن مالك. الصحيحة 1066، مختصر مسلم 1462، ابن وهب، تخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح