صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1051. أعرضوا عن الناس ألم تر أنك إن ابتغيت الريبة في ....
لوگوں کی (خفیہ اور نجی باتوں سے) چشم پوشی کرو، ....
حدیث نمبر: 1049
«أعرضوا عن الناس ألم تر أنك إن ابتغيت الريبة في الناس أفسدتهم أو كدت تفسدهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کی (خفیہ اور نجی باتوں سے) چشم پوشی کرو، کیا تم نہیں جانتے کہ اگر تم لوگوں کے عیوب اور شکوک و شبہات کی ٹوہ میں لگ جاؤ گے تو تم ان کے اخلاق بگاڑ دو گے یا قریب ہے کہ تم انہیں بگاڑ دو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1049]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن معاوية. فيض القدير.»
قال الشيخ الألباني: حسن