صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1052. اعرف عددها ووعاءها ووكاءها ثم عرفها سنة فإن جاء صاحبها ....
اس (گری پڑی چیز) کی تعداد، اس کے برتن (یا ....
حدیث نمبر: 1050
«اعرف عددها ووعاءها ووكاءها ثم عرفها سنة فإن جاء صاحبها وإلا فهي كسبيل مالك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (گری پڑی چیز) کی تعداد، اس کے برتن (یا تھیلی) اور اس کے باندھنے کی ڈوری کو اچھی طرح پہچان لو، پھر ایک سال تک اس کی تشہیر (اعلان) کرو، پس اگر اس کا مالک آ جائے (تو اسے لوٹا دو) ورنہ وہ تمہارے اپنے مال کی طرح ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1050]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق 4] عن أبي بن كعب. الإرواء 1564.»
قال الشيخ الألباني: صحيح