صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1067. أعظم الناس أجرا في الصلاة أبعدهم إليها ممشى فأبعدهم والذي ....
نماز کے معاملے میں سب سے زیادہ ثواب اس شخص ....
حدیث نمبر: 1065
«أعظم الناس أجرا في الصلاة أبعدهم إليها ممشى فأبعدهم والذي ينتظر الصلاة حتى يصليها مع الإمام أعظم أجرا من الذي يصليها ثم ينام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نماز کے معاملے میں سب سے زیادہ ثواب اس شخص کو ملتا ہے جو (مسجد تک آنے کے لیے) سب سے زیادہ لمبا فاصلہ طے کرتا ہے، پھر اس کے بعد اسے جو اس سے کم فاصلے پر ہو۔ اور جو شخص نماز کا انتظار کرتا ہے یہاں تک کہ اسے امام کے ساتھ باجماعت ادا کرے، اس کا ثواب اس شخص سے کہیں زیادہ ہے جو (اکیلا) نماز پڑھ کر سو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1065]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي موسى [هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح