صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1068. أعظم الناس فرية اثنان: شاعر يهجوا القبيلة بأسرها ورجل انتفى ....
لوگوں میں سب سے بڑے جھوٹے (اور بہتان تراشنے والے) ....
حدیث نمبر: 1066
«أعظم الناس فرية اثنان: شاعر يهجوا القبيلة بأسرها ورجل انتفى من أبيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے بڑے جھوٹے (اور بہتان تراشنے والے) دو قسم کے لوگ ہیں: ایک وہ شاعر جو کسی پورے کے پورے قبیلے کی ہجو (برائی اور مذمت) کرے، اور دوسرا وہ شخص جو اپنے (حقیقی) باپ سے اپنے نسب کا انکار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1066]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن أبي الدنيا في ذم الغضب هـ] عن عائشة. الصحيحة 1478: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح