صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1071. اعلم أنك لا تسجد لله سجدة إلا رفع الله لك ....
یہ جان لو کہ تم اللہ کے لیے جو بھی ....
حدیث نمبر: 1069
«اعلم أنك لا تسجد لله سجدة إلا رفع الله لك بها درجة وحط عنك بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ جان لو کہ تم اللہ کے لیے جو بھی سجدہ کرتے ہو، تو اللہ تعالیٰ اس (سجدے) کی بدولت تمہارا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے اور تمہارا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1069]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ع حب طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 1488: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح