صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1072. اعلموا أنه ليس منكم من أحد إلا مال وارثه أحب ....
جان لو کہ تم میں سے کوئی شخص ایسا نہیں ....
حدیث نمبر: 1070
«اعلموا أنه ليس منكم من أحد إلا مال وارثه أحب إليه من ماله، مالك ما قدمت ومال وارثك ما أخرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جان لو کہ تم میں سے کوئی شخص ایسا نہیں مگر اسے اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کا مال محبوب ہوتا ہے۔ (درحقیقت) تمہارا مال صرف وہی ہے جو تم نے (اللہ کی راہ میں خرچ کر کے) آگے بھیج دیا، اور جو مال تم نے پیچھے چھوڑ دیا وہ تمہارے وارث کا مال ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1070]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن مسعود. الصحيحة 1486: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح