صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1094. أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة مبرورة ....
سب سے بہترین اعمال صرف ایک اللہ پر ایمان لانا، ....
حدیث نمبر: 1092
"أفضل الأعمال الإيمان بالله وحده ثم الجهاد ثم حجة مبرورة تفضل سائر الأعمال كما بين مطلع الشمس إلى
مغربها"
مغربها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین اعمال صرف ایک اللہ پر ایمان لانا، پھر جہاد کرنا، اور پھر مقبول حج ہے، جو دیگر تمام اعمال پر اس قدر فضیلت رکھتا ہے جتنا سورج نکلنے کی جگہ (مشرق) سے اس کے ڈوبنے کی جگہ (مغرب) کے درمیان فاصلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1092]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حب حم] عن ماعز. تخريج الترغيب 2/107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح