صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1128. أفضل الكسب بيع مبرور وعمل الرجل بيده
سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی ....
حدیث نمبر: 1126
«أفضل الكسب بيع مبرور وعمل الرجل بيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی دھوکہ فریب اور گناہ نہ ہو، اور انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1126]
”سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی دھوکہ فریب اور گناہ نہ ہو، اور انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي بردة بن نيار. الصحيحة 607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح