صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1136. أفضل صلاتكم في بيوتكم إلا المكتوبة
تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے ....
حدیث نمبر: 1134
«أفضل صلاتكم في بيوتكم إلا المكتوبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے گھروں میں ادا کرو، سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1134]
”تمہاری سب سے بہترین نماز وہ ہے جو تم اپنے گھروں میں ادا کرو، سوائے فرض نماز کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَصْ/حدیث: 1134]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن زيد بن ثابت. صحيح أبي داود 1301: ق، د، حم، أبوعوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح