🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1145. اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار ....
میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1143
«اقتدوا باللذين من بعدي: أبي بكر وعمر واهتدوا بهدي عمار وما حدثكم ابن مسعود فاقبلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے بعد ان دو کی پیروی کرنا: ابوبکر اور عمر کی، اور عمار کے طریقے سے ہدایت پانا، اور ابن مسعود تم سے جو بیان کریں اسے قبول کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1143]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن حذيفة. الصحيحة 1233.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں