صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1204. أكثر عذاب القبر من البول
عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے ....
حدیث نمبر: 1202
«أكثر عذاب القبر من البول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1202]
”عذاب قبر کا زیادہ تر حصہ پیشاب (کے چھینٹوں سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1202]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ ك] عن أبي هريرة. الإرواء 280.»
قال الشيخ الألباني: صحيح