صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1218. أكرم الناس أتقاهم
لوگوں میں سب سے زیادہ عزت و تکریم والا وہ ....
حدیث نمبر: 1216
«أكرم الناس أتقاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ عزت و تکریم والا وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ پرہیزگار (متقی) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1216]
”لوگوں میں سب سے زیادہ عزت و تکریم والا وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ پرہیزگار (متقی) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1216]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح