🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1217. أكثروا من هذه النعال فإن الرجل لا يزال راكبا ما ....
جوتوں کا کثرت سے استعمال کیا کرو (یعنی جوتے پہن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1215
«أكثروا من هذه النعال فإن الرجل لا يزال راكبا ما انتعل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جوتوں کا کثرت سے استعمال کیا کرو (یعنی جوتے پہن کر رکھا کرو)، کیونکہ انسان جب تک جوتے پہنے رہتا ہے، وہ گویا سوار ہی رہتا ہے (یعنی جوتے کی وجہ سے اسے پیدل چلنے کی تکلیف اور تھکاوٹ کم محسوس ہوتی ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1215]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن جابر. الصحيحة 345: حم، م، خط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں