صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1226. اكشف البأس رب الناس! لا يكشف الكرب غيرك
اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور فرما دے، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 1224
«اكشف البأس رب الناس! لا يكشف الكرب غيرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور فرما دے، کیونکہ تیرے سوا اس کرب و مصیبت کو کوئی اور دور نہیں کر سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1224]
”اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور فرما دے، کیونکہ تیرے سوا اس کرب و مصیبت کو کوئی اور دور نہیں کر سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1224]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الخرائطي في مكارم الأخلاق] عن عائشة. الصحيحة 1526: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح