🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1227. اكفلوا لي بست أكفل لكم بالجنة: إذا حدث أحدكم فلا ....
تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1225
" اكفلوا لي بست أكفل لكم بالجنة: إذا حدث
أحدكم فلا يكذب وإذا ائتمن فلا يخن وإذا وعد فلا يخلف وغضوا أبصاركم وكفوا أيديكم واحفظوا فروجكم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو، میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں: (١) جب تم میں سے کوئی بات کرے تو جھوٹ نہ بولے، (٢) جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت نہ کرے، (٣) جب وہ وعدہ کرے تو وعدہ خلافی نہ کرے، (٤) اپنی نگاہوں کو نیچا رکھو، (٥) اپنے ہاتھوں کو (کسی پر ظلم کرنے سے) روکے رکھو، اور (٦) اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِقْ/حدیث: 1225]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [البغوي طب] عن أبي أمامة. الصحيحة 1525: عد.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں