صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1243. التمس ولو خاتما من حديد
(حق مہر کے لیے کچھ نہ کچھ) تلاش کرو، خواہ ....
حدیث نمبر: 1241
«التمس ولو خاتما من حديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(حق مہر کے لیے کچھ نہ کچھ) تلاش کرو، خواہ وہ لوہے کی ایک انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1241]
”(حق مہر کے لیے کچھ نہ کچھ) تلاش کرو، خواہ وہ لوہے کی ایک انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ ب/حدیث: 1241]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن سهل بن سعد. غاية المرام 82، الإرواء 1925.»
قال الشيخ الألباني: صحيح