الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1243. التمس ولو خاتما من حديد
(حق مہر کے لیے کچھ نہ کچھ) تلاش کرو، خواہ ....
حدیث نمبر: 1241
«التمس ولو خاتما من حديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(حق مہر کے لیے کچھ نہ کچھ) تلاش کرو، خواہ وہ لوہے کی ایک انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1241]
”(حق مہر کے لیے کچھ نہ کچھ) تلاش کرو، خواہ وہ لوہے کی ایک انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1241]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن سهل بن سعد. غاية المرام 82، الإرواء 1925.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 1241 in Urdu