صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1318. أليس قد مكث هذا بعده سنة فأدرك رمضان فصامه وصلى ....
أَلَيْسَ قَدْ مَكَثَ هَذَا بَعْدَهُ سَنَةً فَأَدْرَكَ رَمَضَانَ فَصَامَهُ وَصَلَّى ....
حدیث نمبر: 1316
«أليس قد مكث هذا بعده سنة فأدرك رمضان فصامه وصلى كذا وكذا سجدة في السنة؟ فلما بينهما أبعد مما بين السماء والأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «أَلَيْسَ قَدْ مَكَثَ هَذَا بَعْدَهُ سَنَةً فَأَدْرَكَ رَمَضَانَ فَصَامَهُ وَصَلَّى كَذَا وَكَذَا سَجْدَةً فِي السَّنَةِ؟ فَلَمَا بَيْنَهُمَا أَبْعَدُ مِمَّا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ» (ترجمہ: کیا یہ دوسرا شخص پہلے والے شخص (جو شہید ہو گیا تھا) کے بعد ایک سال مزید زندہ نہیں رہا، اور اس نے رمضان کا مہینہ پا کر اس کے روزے رکھے، اور سال بھر میں اتنے اتنے سجدے (نمازیں) ادا کیے؟ تو ان دونوں کے درجات کے درمیان آسمان اور زمین کے درمیانی فاصلے سے بھی زیادہ فرق ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1316]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ حب هق] عن طلحة. صحيح الترغيب 368: حم, الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح