صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1336. أما مررت بوادي قومك ممحلا ثم تمر به خضرا ثم ....
کیا تم اپنی قوم کی وادی سے اس حال میں ....
حدیث نمبر: 1334
«أما مررت بوادي قومك ممحلا ثم تمر به خضرا ثم تمر به ممحلا ثم تمر به خضرا؟ {كَذَلِكَ يُحْيِي اللَّهُ الْمَوْتَى}»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم اپنی قوم کی وادی سے اس حال میں نہیں گزرے کہ وہ بالکل بنجر اور قحط زدہ تھی، پھر تم وہاں سے گزرے تو وہ سرسبز و شاداب تھی، پھر تم گزرے تو وہ بنجر تھی، پھر گزرے تو وہ سرسبز تھی؟ (بالکل اسی طرح موت کے بعد زندگی ملے گی، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:) ﴿كَذَلِكَ يُحْيِي اللَّهُ الْمَوْتَى﴾ ”اسی طرح اللہ تعالیٰ مُردوں کو زندہ فرماتا ہے۔“ [سورة البقرة: 73] “ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1334]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب] عن أبي رزين. المشكاة 5531.»
قال الشيخ الألباني: حسن