صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1337. أما والله إني لأتقاكم لله وأخشاكم له
سن لو! اللہ کی قسم، بے شک میں تم سب ....
حدیث نمبر: 1335
«أما والله إني لأتقاكم لله وأخشاكم له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! اللہ کی قسم، بے شک میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اس کا تقویٰ اختیار کرنے والا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1335]
”سن لو! اللہ کی قسم، بے شک میں تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور تم سب سے بڑھ کر اس کا تقویٰ اختیار کرنے والا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1335]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عمرو بن أبي سلمة. الإرواء 1782.»
قال الشيخ الألباني: صحيح