صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1350. أما أنت يا جعفر فأشبه خلقك خلقي وأشبه خلقي خلقك ....
اے جعفر! تمہاری صورت میری صورت جیسی ہے اور میری ....
حدیث نمبر: 1348
«أما أنت يا جعفر فأشبه خلقك خلقي وأشبه خلقي خلقك وأنت مني وشجرتي وأما أنت يا علي فختني وأبوولدي وأنا منك وأنت مني وأما أنت يا زيد فمولاي ومني وإلي وأحب القوم إلي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے جعفر! تمہاری صورت میری صورت جیسی ہے اور میری سیرت تمہاری سیرت جیسی ہے، اور تم مجھ سے اور میرے شجرے (خاندان) سے ہو۔ اور اے علی! تم میرے داماد اور میرے نواسوں کے والد ہو، میں تم سے ہوں اور تم مجھ سے ہو۔ اور اے زید! تم میرے مولیٰ (آزاد کردہ) ہو، مجھ سے ہو، میری طرف ہو اور ان سب لوگوں میں مجھے سب سے زیادہ محبوب ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1348]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب ك] عن أسامة بن زيد. الصحيحة 1550: تخ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح