صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1356. أما بعد فإن الله أنزل في كتابه {يَا أَيُّهَا النَّاسُ ....
حمد و ثنا کے بعد! بے شک اللہ تعالیٰ نے ....
حدیث نمبر: 1354
"أما بعد فإن الله أنزل في كتابه {يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ} إلى آخر الآية: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ} إلى قوله: {هُمُ الْفَائِزُونَ} ,
تصدقوا قبل أن لا تصدقوا تصدق رجل من ديناره تصدق رجل من درهمه تصدق رجل من بره تصدق رجل من تمره من شعيره لاتحقرن شيئا من الصدقة ولو بشق تمرة"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حمد و ثنا کے بعد! بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں نازل فرمایا ہے: ﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ﴾ ”اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا“ [سورة النساء: 1] آیت کے آخر تک۔ اور فرمایا: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ﴾ ”اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر جان یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔“ [سورة الحشر: 18] اور یہ آیت ﴿هُمُ الْفَائِزُونَ﴾ [سورة الحشر: 20] تک پڑھی۔ پھر فرمایا: اس سے پہلے صدقہ کر لو کہ تم صدقہ نہ کر سکو۔ کوئی شخص اپنے دینار سے صدقہ کرے، کوئی اپنے درہم سے صدقہ کرے، کوئی اپنی گندم سے، کوئی اپنی کھجوروں سے اور کوئی اپنے جو سے صدقہ کرے۔ صدقے کی کسی بھی چیز کو ہرگز حقیر نہ سمجھو، خواہ وہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1354]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن جرير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح