صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1399. أمتي يوم القيامة غر من السجود محجلون من الوضوء
قیامت کے دن میری امت کے لوگ سجدوں کی کثرت ....
حدیث نمبر: 1397
«أمتي يوم القيامة غر من السجود محجلون من الوضوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن میری امت کے لوگ سجدوں کی کثرت کی وجہ سے روشن چہروں والے اور وضو کے باعث چمکتے ہوئے اعضاء والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1397]
”قیامت کے دن میری امت کے لوگ سجدوں کی کثرت کی وجہ سے روشن چہروں والے اور وضو کے باعث چمکتے ہوئے اعضاء والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1397]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عبد الله بن بسر. الصحيحة 1030: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح