صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1400. أم قومك ومن أم قوما فليخفف فإن فيهم الكبير وإن ....
اپنی قوم کی امامت کرو، اور جو شخص لوگوں کی ....
حدیث نمبر: 1398
«أم قومك ومن أم قوما فليخفف فإن فيهم الكبير وإن فيهم المريض وإن فيهم الضعيف وإن فيهم ذا الحاجة فإذا صلى أحدكم وحده فليصل كيف شاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی قوم کی امامت کرو، اور جو شخص لوگوں کی امامت کرے تو اسے چاہیے کہ وہ نماز ہلکی پڑھائے، کیونکہ ان میں بوڑھے، بیمار، کمزور اور حاجت مند بھی ہوتے ہیں، البتہ جب تم میں سے کوئی اکیلا نماز پڑھے تو وہ جیسے چاہے لمبی نماز پڑھ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1398]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن عثمان بن أبي العاص.»
قال الشيخ الألباني: صحيح