صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1401. أمك ثم أمك ثم أمك ثم أباك ثم الأقرب فالأقرب
(حسنِ سلوک کی سب سے زیادہ حقدار) تمہاری ماں ہے، ....
حدیث نمبر: 1399
«أمك ثم أمك ثم أمك ثم أباك ثم الأقرب فالأقرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(حسنِ سلوک کی سب سے زیادہ حقدار) تمہاری ماں ہے، پھر تمہاری ماں ہے، پھر تمہاری ماں ہے، اس کے بعد تمہارا باپ ہے، اور پھر جو جتنا زیادہ قریبی رشتہ دار ہے وہ اسی قدر حقدار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1399]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د ت ك] عن معاوية بن حيدة [هـ] عن أبي هريرة. المشكاة 48، الإرواء 837, 2163.»
قال الشيخ الألباني: حسن