صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1711. إن الله إذا أطعم نبيا طعمة فهي للذي يقوم من ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب کسی نبی کو کوئی روزی (جائیداد ....
حدیث نمبر: 1709
«إن الله إذا أطعم نبيا طعمة فهي للذي يقوم من بعده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب کسی نبی کو کوئی روزی (جائیداد یا مال) عطا فرماتا ہے، تو وہ (اس کی وفات کے بعد) اس شخص کا حق ہوتا ہے جو اس کے بعد اس کا جانشین (یعنی خلیفہ) بنتا ہے (اس میں وراثت جاری نہیں ہوتی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1709]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي بكر. الإرواء 1241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح