صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1712. إن الله تعالى إذا أنزل سطواته على أهل نقمته فوافت ....
بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب غضب کے مستحق لوگوں پر اپنے ....
حدیث نمبر: 1710
«إن الله تعالى إذا أنزل سطواته على أهل نقمته فوافت آجال قوم صالحين فأهلكوا بهلاكهم ثم يبعثون على نياتهم وأعمالهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب غضب کے مستحق لوگوں پر اپنے عذاب نازل فرماتا ہے اور اسی دوران کچھ نیک لوگوں کی موت کا وقت بھی آ جاتا ہے، تو وہ بھی ان کے ساتھ ہی ہلاک ہو جاتے ہیں۔ پھر (قیامت کے دن) وہ اپنی نیتوں اور اعمال کے مطابق اٹھائے جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1710]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن عائشة. الصحيحة 1622: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح