صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1742. إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو اوقات کا ....
حدیث نمبر: 1739M
[إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو اوقات کا تعین کرنے کا ذریعہ بنایا ہے، پس جب تم اسے دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب تم اسے دیکھو تو روزہ چھوڑ دو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو تیس دن پورے کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1739M]