صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1743. إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو وقت مقرر ....
حدیث نمبر: 1740
[إن الله جعل هذه الأهلة مواقيت فإذا رأيتموه فصوموا وإذا رأيتموه فأفطروا فإن غم عليكم فعدوا ثلاثين]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے ان چاندوں کو وقت مقرر کرنے کا ذریعہ بنایا ہے۔ لہٰذا جب تم اسے (رمضان کے چاند کو) دیکھو تو روزہ رکھو، اور جب اسے (شوال کے چاند کو) دیکھو تو روزہ افطار کرو (یعنی عید مناؤ)۔ اور اگر مطلع ابر آلود ہو (یعنی چاند نظر نہ آئے) تو تیس دنوں کی گنتی پوری کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1740]

تخریج الحدیث: «1740 - «إن الله تعالى جعلني عبدا كريما ولم يجعلني جبارا عنيدا» .»